Recents in Beach

ضعف کمر۔ درد کمر ۔ سات روزہ علاج

ضعف کمر۔ و درد کمر ۔ سات روزہ علاج
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کا خادم آپ کی بارگاہ میں دوبارہ حاضر ہے
سچی بات تو یہ ہے اب لکھنے کو من نہیں چاہتا ۔
اس کی وجہ ناقدری ہے
خیر
طب نفیس سے منقول عجیب الاثر نسخہ آپ کی بارگاہ میں رکھ رہا ہوں
اکثر احباب یہ کہتے ہیں مجھے کمر میں درد ہے
لیکن سمجھ نہیں آتی کہ یہ درد کیوں ہے
چوٹ بھی نہیں لگی ۔
کہیں گرا بھی نہیں ۔
بس پھر ایسے صاحب کو مہروں کا درد بتا دیا جاتا ہے
اور وہ صاحب پین کلر ادویات کھاتے ہیں زندگانی بتا دیتے ہیں
آپ ایک سوال یہ ہو  جانا ہے
یہ درد کیا ہوتا ہے
تو اس کے جواب کچھ یوں ہوگا
جریان ۔کثرت مباشرت اس درد کے بنیادی اسباب گردانے جاتے ہیں
کیوں جی عجیب لگا کچھ ؟بھلے عجیب لگے لیکن حقیقت یہی ہے
آپ چلتے ہیں نسخے کے جانب
نسخہ
موصلین
ست گلو
طباشیر
اسگند ناگوری
گوند سہانجنہ
جڑپان
ستاور
بہمن سفید
شقاقل مصری
ثعلب مصری
مصطگی رومی
موچرس
سمندر جھاگ
تمام ادویات 10گرام
نبات سفید
شہدخالص ہر ایک تین سو گرام
بدستور معروف قوام کر کے سفوف ادویات شامل کریں
خوراک
10گرام روزانہ
کھٹی اور بادی اشیاء سے پرہیز فرمائیں
اور کلی طور پر پرہیز فرمائیے
انشاءاللہ بعونہ
سات یوم کے بعد درد کا نام و نشان بھی نہیں رہے گا
اللہ حافظ و ناصر
ابن طب

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *