*🧿نظربد کی علامات اور اس کا علاج🧿*
✍🏻حدیث پاک سے ہے کہ اگرتقدیر پرکوئی شے بھاری ہوتی ہے تو وہ نظرہوتی نظر وحسد کیا اکثر علامات ملتی جلتی ہے ،لیکن بعض علامات سے پہچانا جاسکتا ہے کہ یہ جادو ہےحسد یانظر نہیں ،یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ نظر یا حسد کی وجہ بھی جنات چمٹ سکتے ہیں۔
🔥 نظر یا حسد کی علامات یہ ہیں،🔥
🧿(1 )کندھوں اور کمر میں درد
🧿(2 )نیند کا غلبہ
🧿(3 ) اورپٹھوں کادرد کرنا
🧿(4 ) سر کا بھاری پن اورجسم بوجھل
🧿(5 ) ہرکام میں بےرغبتی اور سینےمیں تنگی محسوس کرنا اس کی عمومی علامات ہے ،
🧿(6 ) جسم میں حرارت محسوس ہونا
🧿(7 )کثرت میں پیٹ میں گیس بننا
🧿(8 ) دل کا ڈھڑکنا اور بے چین ہونا
🧿(9 ) بدن میں درد گھومنا
🧿(10) اعمال سے دوربھاگنانماز ذکر تلاوت
🧿(11) دوستوں یارشتے دارسےملنے میں نفرت کرنا ملنے کو دل کی چاہنا
🧿(12)عورتوں کے بال گرنا کوئی بھی علاج کرے بال گرتے رہیں گے
🧿(13) وقت کے پاپندی نہ کرنا یا چاہنے کا باوجود
🧿(14) کسی کا میں ماہر ہونا اور اسے کرتے ہوئے بیمار ہوجانا
🧿(15) ہاتھ اور پاوں کے کنارے سوئیاں چھلکا اور ٹھنڈا رہنا
🧿(16) بہت زیادہ پسینہ آنا خصوصا ماتھے اور کمر پر
🧿(17) نماز کے دوران جمائیاں آنا یاآنکھوں سے آنسو ں نکلنا
🧿(18) جسم پر عموما چہرے کمر رانوں پر سرخ دانوں کا بکثرت نکلنا یادھبے بنا
🧿(19) پلکوں اور بھنویں پر بوجھ آنکھیں میں عجیب سے تیز چمک
🧿(20) چہرے کازردی یامائل یا سیاہ ہوجانا،
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
*🧿نظر بد کا علاج🧿*
✍🏻نظر بد کے علاج کے لیے سب بہتر مسنون علاج ہے جو احادیث میں بیان ہوا ہے کہ جس شخص کی نظر لگی ہو اسکے وضوء کا پانی لیکر غسل کیا جائے لیکن موجودہ دور میں اس پر عمل کم علمی کی وجہ سے مشکل ہوگیاہے اگر آپ اس شخص سے جسکی نظر لگی ہو وضوء کا پانی طلب کریں تو وہ خفاء ہو جائے گا اس لیے اس پر عمل مشکل ہو گیا ہے,
✍🏻ذیل میں دو مجرب عمل تحریر کرتا ہوں تاکہ نظر بد سے متأثر افراد اس سے استفادہ کرسکیں,
*🧿پہلا عمل:*
کسی بھی پابند صوم و صلاة صالح شخص کے وضوء کا پانی لیکر اس سے غسل کیا جائے. یہ ہمارا مجرب ہے نظر بد کے ازالہ کے لیے.
*🧿 دوسرا عمل*
نظر بد کے علاج کے لیے یہ میرا ذاتی مجرب عمل ہے ,
ایک جگ پانی لیکر اپنا منہ اسکے اندر رکھ کر درج ذیل دم کریں,پھر اس سے جس قدر ممکن ہو پی لیں,باقی میں حسب ضرورت مزید پانی ملاکر غسل کر لیں,اگر مریض قرآن نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی بھی اس کے پاس بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے شرطیکہ وہ نمازی ہو,
🔺نوٹ🔺
یہ عمل تین دن دہرانا زیادہ بہتر ہے,
🔹درود ابراھیمی 1بار,
🔹سورہ الفاتحہ 49 بار،
7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار،
🔹سورہ القلم آخری 2 آیات 49 بار۔
7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار،
🔹سورہ الملک آیہ نمبر 3 ، 4،
اَلَّذِيْ خَلَقَ سَبْعَ سے لیکر وَهُوَ حَسِيْرٌ تک ، 49 بار،
7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار، 7بار،
🔹بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمْ، 21بار,
7بار، 7بار، 7بار،
🔹درود ابراھیمی 1بار
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🔹صدقہ جاریہ کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🔹
ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎس

0 Comments