Recents in Beach

شہنشاہ اعظم نسخہ ۔نامردی ( Impotency ) جڑ سے ختم ۔۔

نامردی (  Impotency ) جڑ سے ختم
نسخہ : رہگ ماھی 40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 1گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام ، عاقرقرحا 15گرام .
تیاری : ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر سب کو اکٹھا ملا کر دو گھنٹہ زور دار ہاتھوں  سے کھرل کریں 500ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.
طریقہ : 1  +  1 نیم گرم دودھ سے لیں 20 دن کافی ہے
فوائد : ختم شدہ قوت باہ اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے حد طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے موذی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے
  تیار شدہ منگوانے  کیلۓ رابطہ کرے

Post a Comment

1 Comments

  1. حکیم صاحب بہت علاج کروایا لیکن افاقہ نا ھواشہوت نھیں اتی بچپن کی تمام غلط کاریاں کی ھیں کسی دوای سے فرق نھیں پڑتا ھلکی سی شہوت آتی ھے پانچ سیکنڈ میں انزال ھو جاتا ھے عمر 55 سال مہربانی فرما کر میرا علاج کریں

    ReplyDelete

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *