Recents in Beach

سنہرہ پیغام لیوکوریا اور شوگر کے مریضوں کے نام

ایک نئی تحقیق

سنہرہ پیغام لیوکوریا اور شوگر کے مریضوں کے نام


*ان دو مہینوں میں مینے 15 مریضو کو علاج کے لئے تیار کر لیا گیا ان میں 4 خواتین بھی شامل تھی ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی اہلیہ بھی تھی جو شوگر کے اسپیشلسٹ تھے برسات کے شروع ہوتے ہی ہر مریض کو کنگھی کے آٹھ دس پتو کو کوٹ کر ان کا عرق نچوڑ کر پینے کی ہدایت کی گئی ان میں ایک خاتون نے صرف 20 روز استعمال کے بعد قبض کی شکایت کی اور علاج چھوڑ دیا بقیہ تمام مریضوں نے مسلسل دو ماہ اس کا استعمال کیا اس بات کو تقریباً سولہ سترہ ماہ کا وقت گزر چکا ہے ہر مریض کا مہینہ میں دو سے تین مرتبہ شوگر چیک کیا گیا کرشمات خدا وندی کسی کا بھی شوگر کھانا کھانے کے بعد 127 سے اوپر نہیں ملا جبکہ خالی پیٹ 70 سے 90 کے بیچ مزےدار بات یہ رہی جس مریضہ نے 20 روز استعمال کے بعد علاج چھوڑ دیا تھا اس کی شوگر بھی پوری طرح اعتدال میں ہے ؟  اس وقت بھی 15 مریض پچھلے 20 روز سے میرے زیر علاج ہیں*

*اب آپ کو لے چلتا ہو اس کے دوسرے رکھ کی جانب جسے میں پچھلے پندرہ سالوں سے لیکوریا کی مریضاؤں پر استعمال کر رہا ہوں کبھی خطا نہیں کرتا 15 گرام کچیا کنگھی کی تازہ جڑ اچھی طرح دھو کر 10 گرام مصری کے ساتھ پتھر کی سل پر اچھی طرح پیش لیں جب اس کا لعاب بن جائے لکڑیاں نکال کر پھینک دیں اور اس لعاب کو گائے یا بھیس کے تازہ دودھ 250 گرام سے صبح نہار منہ پلا دیں یقین جانیں پانچ روز کے استعمال کے بعد مریضہ آپ کو اور آپ مجھے دعائیں دینے سے اپنے آپ کو روک نہیں پائنگیے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *