رزق کی تنگی کا خاتمہ
☀️یا کریم☀️
ہرفرض نماز کے بعد .آپ چہل قدمی کرتے ہوئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں.
اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورد شریف پڑھیں.یاکریم اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں.بعد نماز فجر سورہ یس ایک بار.بعد نماز عشاء سورہ رحمن ایک بار.پڑھیں.آپ جو بھی نیت کرکے پڑھیں گے.ان شاءاللہ کسی بھی طرح کا کام یا مقصد یا حاجت ہوگا پوری ہوگا.عمل کی مدت ایک سو بیس دن ہے

0 Comments