وظیفہ ہر حاجت کے لئے
جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم کو رزانہ بارہ ہزار مرتبہ اکتالیس دن تک اس طرح پڑھے.کہ ہر ایک ہزار پورہ کرنے کے بعد درود شریف کم ازکم ایک مرتبہ پڑھے.اور اپنے مقصد کے لئے دعاء مانگے.پھر اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ایک ہزار مرتبہ پڑھے.اور ایک بار درود شریف پڑھ کر اپنے مقصد کے لئے دعاء مانگے.اسی طرح بارہ ہزار مرتبہ پڑھکر دعاء مانگے.ان شاءاللہ اس کی حاجت پوری ہوگی...عمل کو اکتالیس دن سے ایک سو بیس دن کریں.کسی بھی طرح کا مسئلہ ہو.کروڑوں قرض میں ڈوبے ہوں.ان شاءاللہ سارے مسئلہ حل ہونگے..طالب دعاء

0 Comments