روحانی وجسمانی بیماری کا علاج
ایک بوتل سرسو کا تیل.اور ایک بوتل پانی لیکر .تیل اور پانی کے بوتل میں روزانہ صبح وشام یہ وظیفہ پڑھ کر دم کرتے رہیں.تیل اور پانی ختم ہونے سے پہلے اس میں ملالیں.ختم نہ ہونے دیں.تیل کو پورے بدن پر روزانہ لگانا ہے.اور کان میں بھی ڈالنا ہے.پانی صبح دوپہر اور شام .یا ایک ایک گھنٹے میں پلاتے رہیں.پانی پلانے کی مقدار ایک گلاس ہو.وظیفہ یہ ہے.👇
شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ گیارہ بار.سورہ یس .سورہ رحمن.سورہ جن.سورہ تغابن.ایک ایک بار.اور یہ غسل کا عمل بھی ساتھ میں کریں.عمل یہ ہے.
2⃣ مریض کو غسل کرانے کا عمل.گیارہ عدد بیر کے پتے لیکر .
پتے صاف ستھرے ہوں.دھبے یا سوراخ وغیرہ پتے پہ نہ ہو.
شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ بار پڑھکر سارے پتے پر ایک ساتھ دم کریں.ہر ایک پتے پر الگ الگ سورہ فاتحہ .آیت الکرسی .چاروقل سات سات بار پڑھکر دم کریں.تین چار لیٹر پانی میں بیر کے پتے کو ڈال کر نیم گرم گریں.نیم گرم ہونے بعد اتارلیں.اس میں سے ایک گھونٹ مریض کو پلائیں.باقی پانی کو پانی میں ملاکر غسل کرائیں.یہ روزانہ ایک بارعمل کریں.تین دن غسل کا عمل کرنا ہے.تیل اور پانی کا عمل اکتالیس دن کرنا ہے.....نیچے دئے گئے نقش کازیروکس کراکر ایک گلے میں ڈالیں۔۔طالب دعاء۔

0 Comments