Recents in Beach

سورۃ الفاتحہ محبت کا عمل...محبت کا عمل


     سورۃ الفاتحہ محبت کا عمل

میاں بیوی میں محبت پیدہ کرنے ۔یاآپس کی دشمنی ختم کرنے کا مجرب عمل۔تین دن سے گیارہ دن کے اندر اندر میاں بیوی میں محبت پیدہ ہوگی۔کسی بھی دن سورج نکلنے سے پہلے ۔سورۃ الفاتحہ مع بسم اللہ کے تحریری طور پر مشق وزعفران گلاب کو آپس میں ملاکرزیتون کا قلم بناکر کاغذ پر لکھیں۔لکھنے سے پہلے درود شریف گیارہ بار پڑھکر اوپر دم کرکےباوضو لکھیں۔عطر لگائیں۔سورۃ الفاتحہ کے ہر آیت پر غزیمیت لکھیں۔۔۔عزیمیت کے اندر میاں بیوی کانام مع والد والدہ لکھیں۔۔یا جن لوگوں میں دشمنی ہو ۔انکانام لکھیں۔۔پلانے کے لئے کم سے کم روزازانہ تین سورہ الفاتحہ لکھکر پلائیں۔ایک پہننے کے ۔ایک چھوٹی سی ڈبیہ میں رکھکر گھر کے اندر کہیں چھپاکر رکھدیں۔ایک درخت میں لٹکادیں۔جس درخت کا پھل کڑوہ نہ ہوتاہوں۔ایک پتھر کے نیچے دبادیں۔۔۔۔سارے نقوش میں عطر لگاکر استعمال کریں۔اور جس دن سے استعمال کرنا شروع کر یں۔اسی دن سے سورہ الفاتحہ چوبیس گھنٹے کے اندر کسی بھی وقت ۔اکتالیس بار سورہ الفاتحہ مع بسم اللہ کے درودشریف کے ساتھ روزانہ پڑھیں۔۔خود پڑھیں۔یاکسی سے بھی پڑھوالیں۔ایک وقت کا کھانا کسی کو کھلادیں۔سارے تعویذات کے اوپر میاں بیوی کا پرانا کپڑہ لپیت دیں☀️👇
☀️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں ۔الحمدالللہ رب العالمین ۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں۔الرحمن الرحیم۔ الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں ۔ملک یوم الدین۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں۔اھدناالصراط المستقیم۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں۔صراط الذین انعمت علیھم ۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں۔غیرالمغضوب علیھم والضالین۔الحب فلاں بن فلاں بن فلاں علی قلب فلاں بن فلاں بن فلاں۔☀️
سورہ الفاتحہ کا نقش بھی ساتھ میں استعمال کرسکتے ہیں۔نقش کے نیچے اسی طرح لکھکر استعمال کریں۔طالب دعاء۔۔☀️معلم عامل کامل

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *