Recents in Beach

محبت کا بے مثال مجرب عمل


      محبت کا بے مثال مجرب عمل

دو لوگوں کو آپس میں محبت پیدہ کرنے کے لئے۔میاں بیوی کو محبت میں گرفتار کرنے کے لئے.روزانہ تہجد کی نماز کے بعد.گوشہء تنہائی میں تصور کامل کے ساتھ.داہنے ہاتھ میں اتنے لونگ لیں.جتنے شوہر کے نام میں حروف ہوں. لونگ داہنے ہاتھ میں لیں.. اور اتنے ہی لونگ بیوی کے لئے لیں.جتنا بیوی کے نام میں حروف ہوں.اس کے بعد نام کے اعداد کے برابر اسکے نام کو ورد کرکے داہنے ہاتھ کی لونگ پر دم کریں ...
پھر اتنے ہی بار بیوی کا نام لیکردم کریں.
جتنے بیوی کے نام کے اعداد ہوں.بائیں ہاتھ کی لونگ پر  دم کریں .
اس کے بعد دونوں ہاتھ کے لونگ کو الگ الگ یاد سے رکھ دیں ۔
پھر صبح اٹھ کر داہنے ہاتھ کے لونگ کو جلا دیں ۔ اور بائیں ہاتھ کے لونگ کو بہتے ہوئے پانی میں ڈالدیں.اس عمل کو میاں بیوی کے نام میں جتنے حروف ہوں۔اتنے دن عمل کریں۔.لاجواب پے مثال مجرب عمل ہے..طالب دعاء...

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *