تسخیر مخلوق
اگر کوئی آدمی چاہتا ہے کہ لوگ اس کا کہنا مانیں اس کی اطاعت کریں اور کسی معاملہ میں اس کی مخالفت نہ کریں. تو اس عمل کو کریں.اول وآخر دوردشریف گیارہ گیارہ بار. بعد نماز عشاء روزانہ سورۂ کوثر 100 مرتبہ پڑھا کرے .یا ہر پنجوقتہ نمازوں کے بعد اکیس اکیس بار پڑھے...ان شاء اللّٰہ اس عمل کی برکت سے لوگ ادب و احترام سے پیش آئیں گے حتی کہ گھر کے افراد بھی کسی معاملہ میں مخالفت نہیں کریں گے..
۔

0 Comments