توتلہ پن کی اکسیر دوا
یہ نسخہ استعمال کرنے سے توتلہ پن شرطیہ دور ہو جاتا ہے
کمزوری۔نا طاقتی اور زیادتی پیشاب میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
جو بچے چھوٹی عمر میں تلفظ کو ٹھیک طور پرادا نہیں کر سکتے۔ان کے لیٸے بہترین ہے۔
۔نسخہ۔نسخہ
ھوالشافی
مغز بادام چھلے ہوٸے پانچ تولہ
ورق چاندی ایک تولہ
دار چینی ایک تولہ
لونگ ایک تولہ
مغز پستہ دو تولہ
کیسر چھے ماشہ
شہد پندرہ تولے
سب ادویات کو باریک پیس کر شہد میں بخوبی ملا لیں۔
مقدار خور
چار ماشہ سے چھے ماشہ ہمراہ دودھ استعمال کریں

0 Comments