صندل پاؤڈر
اکثر امراض کیلۓ اکسیری دوا ہے، دودھ پلانے کی حالت میں اگر والدہ استعمال کرے تو کسی قسم کی کوئ شکایت مثلا سر خبادہ، اسہال، پیچس، پھوڑا، پھنسی، وغیرہ قطعا نہیں ہوتا.
علاوہ ازیں مرض اٹھرا جس میں حمل ضائع ہوجاتا ہے، یا اگر بچہ پیدا ہوچنددن کے اندر نیلا پیلا ہوکر مرجاتا ہے
علاوہ ازیں مرض اٹھرا جس میں حمل ضائع ہوجاتا ہے، یا اگر بچہ پیدا ہوچنددن کے اندر نیلا پیلا ہوکر مرجاتا ہے
اجزاء وترکیب، برگ نیم 6ماشہ،برگ حنا چھ ماشہ، ہرمچی، رتن جوت، رسوت، ریوند خطائ، صندل سرخ، صندل سفید، دھمائیں، مرچ سیاہ، برگ سرپھوکہ، برگ سرس، برگ جنتر، کالی زیری، کشنیز مقشر، اجوائن دیسی، اجوائن خراسانی، تخم کرفس، افیون، گیرو، مغزنارجیل، کاسنی ہرایک چھ ماشہ سب کو باریک پیس کر تیار کرلیں
ترکیب استعمال، ایک رتی روزانہ صبح ہمراہ پانی
فوائد، اٹھرا، سرخبادہ، پھوڑا، پھنسی، بدہضمی، خرابی خون، وغیرہ کیلۓ مفید ہے
0 Comments