Recents in Beach

روغن جسم دردجوڑوں کا دردمہرے کا دردگھنٹے کا دردکمر دردپٹھوں کا کھچاؤ

روغن جسم درد
جوڑوں کا درد
مہرے کا درد
گھنٹے کا درد
کمر درد
پٹھوں کا کھچاؤ
فالج لقوہ سے متاثرہ عضاء کے لئے مفید ہے
اس روغن کو بطور طلا استعمال کرنا بھی مفید ہے

نسخہ
500 گرام سرسوں کا خالص تیل
250 گرام تازہ ادرک باریک کی ہوئی
250 گرام لہسن باریک کی ہوئی
24 گرام لونگ
24 گرام جائفل
24 گرام دارچینی
تینوں اجزاء کو دردرا کریں

ترکیب تیاری
کڑاہی میں تیل سرسوں ڈال کر اس میں ادرک لہسن لونگ جائفل دارچینی سب ایک ساتھ شامل کرکے بلکل ہلکی آگ پر پکاتے رہیں ساتھ چمچ وغیرہ سے تیل کو بار بار ہلاتے رہیں تاکہ تیل میں موجود اجزاء کڑاہی کے پیندے میں جلنے سے محفوظ رہیں
اس طرح یہاں تک آگ پر پکائیں کہ تمام اجزاء تیل میں جل کر سیاہ ہوجائیں اور تیل میں سے دھواں نکلنے لگے تو تیار سمجھیں آگ بند کرکے ٹھنڈا ہونے دیں بعد تیل سرد ہونے پر نکالیں کسی بوتل میں محفوظ رکھیں بوقت ضرورت 5سے10 قطرے متاثرہ اعضاء پر چند منٹ مساج کریں اگر رات کو تیل کا مساج کیا ہے تو صبح یا پھر دو تین گھنٹہ بعد نیم گرم پانی سے دھولیں
چند روز کے استعمال سے حیران کن رزلٹ ملیں گے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *