۔۔۔۔ شہد اور اس کا مزاج ۔۔۔۔۔۔۔قسط دو ۔۔۔
سب سے پہلے گزشتہ قسط پہ کمنٹس کا جواب پڑھ لین ھرشخص کو فردا فردا جواب لکھنا ممکن نہین ھے
پہلا سوال کہ ھیپاٹاٹس سی مین شہد کا استعمال کیسے کیا جاسکتا ھے استعمال کا طریقہ لکھا پچھلی پوسٹ مین بھی ھے لیکن سمجھ نہ آۓ تو کیا کیا جاسکتا ھے اس لئے مین کہتا ھون کہ پوسٹ کم سے کم دودفعہ بغور پڑھ لیا کرین
خیر ھیپاٹائٹس سی ھو یا بی ھو اس مین چار چمچ شہد ایک گلاس پانی مین ڈالکر اسے گرم کرین ابال آنے کے بعدآگ سے اتار لین نیم گرم ھوجانے پہ گھونٹ گھونٹ پی لین ایک تا دوقت پی سکتے ھین
اگلا سوال
فارمی شہد اور جنگلی شہد مین اتنا ھی فرق ھے جتنا دیسی مرغ اور فارمی مرغ مین آپ فرق سمجھ سکتے ھین فارمی شہد سال مین ایک آدھ بار بہار کے موسم مین پھولون کا رس چوس کر مکھی شہد بناتی ھے وہ فارمی شہد انتہائی اعلی کوالٹی کا ھوتا ھے اسے مین نے خود چوبیس گھنٹہ بھی فریج مین برف والے خانہ مین رکھا ھے یہ جمتا نہین ھے اور باقی خوبیان بھی جنگلی شہد کے قریب ھوتی ھین اسے ھی عام طور پر جنگلی شہد بنا کرآپ کے سامنے پیش کیاجاتاھے بعض اسے بیری کا شہد بنا کر پیش کردیتے ھین ھلکا سرخی مائل ھوتاھے لیکن یہان آپ کو ایک اور بات بتادون اب اسی موسم مین جب جنگل کی مکھی شہد بنارھی ھو توسفیدی مائل ھوتاھے یا ھلکا پیلا ھوتاھے گولڈن کلر ھوتاھے یہ بہت ھی بہترین شہد ھے باقی سارا سال فارمی شہد کے ڈبون کے پاس گلوکوز یا چینی کا شیرہ رکھاجاتاھے یہ مٹھاس زیادہ رکھتا ھے افادیت بھی کچھ خاص نہین ھے اور دیسی گھی اور شہد ملا کر کھانا بہترین ھے طاقت ور بھی ھے
اگلا سوال ممتاز صاحب ماء الحیات کا نسخہ سابقہ پوسٹ مین لکھ دیا ھے غور سے پڑھین گے تو سہاگہ شہد اور دیسی گھی لکھا نظرآجاۓ گا
اگلا سوال شہد کوپانی مین ملا کر روزہ افطار کیاجاسکتاھے تو جناب بالکل کیاجاسکتاھے لیکن اگر آپ کے ھان اگر پوری گرمی کا موسم نہ ھو توخیال سے پیئن کیونکہ آپ کا پیٹ مکمل خالی ھوچکا ھوتاھے اسلئے اسے پیتے ھی اپنے کمالات ضرور دکھاۓ گا اگر آپ کا مزاج پہلے ھی گرم خوبیون والا ھے تب توکچھ نہین ھوگا اگر بلغمی مزاج رکھتے ھین تو سردی ھوجانے کا ڈر رھے گا اس لئے بہترین طریقہ استعمال کرین بلکہ ایک تیر سے دوشکار کرنے والی بات ھوگی شہد کو چاٹ لین انگلی کی مدد سے یا ھتھیلی پہ رکھ کر چاٹ لین چمچ سے نہین کھانا یہ سنت ھے اوپر سے پانی سادہ پی لین اب کچھ نہین ھوگا یاد رکھین ھر سنت مین ایک حکمت اور فلسفہ موجود ھے افسوس ھماری توجہ ان باتون پہ نہین ھے اب ھتھیلی پہ رکھ کر یا شہادت انگلی کی مدد سے شہد کھانا نہ صرف سنت کا عمل پورا کرکے ثواب حاصل کرین گے بلکہ آپ کا دل دماغ بہت قوی ھوگا کیون اور کیسے یہ سوال مین حکماء اورعلماء کےلئے چھوڑ رھا ھون؟
آخری سوال کا جواب ۔۔
ایک بات یاد رکھا کرین کمنٹس کم سے کم اردو تہحجی مین لکھا کرین یہ انگریزی والی اردو کے الفاظ درست نہین ھوتے اور اسے سمجھنے مین کافی وقت درکار ھوتا ھے بلکہ دقت آتی ھے براہ کرم اپنی قومی زبان کو ھی اھمیت دیا کرین خیر سوال یہ تھا کہ کس موسم کا شہد اچھا ھوتا ھے تو دوستو بہترین شہد تو بہار سے شروع ھوتاھے اور جون تک ھوتاھے بشرط بارشین نہ ھون اگر بارش ھوجائے تو شہد کی تیار فصل دوھفتے پیچھے چلی جاتی ھے زیادہ دن بارش رھے تو مکھی اپنی غذا پوری کرنے کےلئے تیار شدہ شہد خود ھی کھاجاتی ھے اگر تھوڑی بہت بارش وقفے وقفے سے ھو شہد پتلا ھوجاتاھے اور یاد رھے ساون اور بھادون ستمبر اکتوبر مین ھی ھوتاھے اس کا شہد سب سے ناقص اور کھٹابلکہ شور زدہ ھوتا ھے بلکہ اس موسم مین شہد اتارنا ھی ظلم ھے کیونکہ اس موسم مین بارشین زیادہ ھورھی ھوتی ھین اگرشہد اتار لین گے تو مکھی بھوکی رھتی ھے بلکہ آپ اسے ھجرت پہ مجبور کرتے ھین اور وہ آپ کا علاقہ ھی چھوڑ جاتی ھے اس لئے اس ظلم سے بچین ھان اگر کوئی ایسی غلطی کرتا نظر آۓ تب بھی اسے روکین یہ ظلم ھے باقی طبی طور پرشہد کے کیا کیا فائدے ھین یہ باتین اگلی قسط مین کرین گے۔
0 Comments