Recents in Beach

لیجیے صاحب پتے کی پتھری کا نسخہ

لیجیے صاحب پتے کی پتھری کا نسخہ
زنجبیل خشک پچاس گرام
نوشادر ٹھگری تیس گرام
فلفل سیاہ دس گرام
سنا پتی اسی گرام
گندھگ آملہ سار ساٹھ گرام
خردل سرخ پچاس گرام
تیز پات تیس گرام
اجوائن پچیس گرام
جاوے تری بیس گرام
فلفل سفید بیس گرام
تمام ادویہ کو باریک کرکے محفوظ رکھیں دوا تیار ہے
خوراک بعد از غذا تینوں وقت
نصف چمچ گرم پانی سے
جوارش کمونی خود تیار کردہ
بھی نصف چمچی تینوں وقت بعد از غذا
یہ خوراک بالغ آدمی کے لیے
عمر کے لحاظ سے مقدار کم بشی کریں
اسٹون کے سائز پر مشتمل ہے
دوا کی معاد دس ایم ایم تک ایک ماہ تک کافی ہے
ان شاءاللہ الرحمٰن
پتے کی پتھری سے نجات مل جاتی ہے
دعا کا طالب
غلام سیدالوری جامعی لوہردگا
9934397252 7004382757

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *