Recents in Beach

شوگر کا آسان علاج | شوگر کا گھریلو علاج | شوگر کا نسخہ | شوگرکا ٹوٹکہ


ایسا مرض جسے ہو جاۓ وہ بے حس ہوجاتا ہے اور پریشانی کا عالم یہ کہ وہ ایلو پیتھک ادویہ استعمال کر کے اپنی بیماری اور بڑھاتا جاتا ہے,لیکن آرام کے بجاۓ مرض بڑھتا ہی جاتا ہے
ایسے عالم میں اگر کوئ بندہ میرے نسخوں سے استفادہ حاصل کر لے توضرور دعاؤں سے کم سے کم نوازیں
کئ لوگوں کے میسیج اور کال پہ کال حضرت شوگر کیلے علاج بتائیے تو بہتر ہم نے سمجھا کہ شوگر کیلۓ نسخہ افادہ عام کیلۓ تحریر کردیا جاۓ
ایک عریضہ
اگر کسی بھائ کو یہ مرض ہو تو وہ اپنے اوپر کم سے کم دو سے تین ماہ لازم کر لے کہ پانچ کیلو میٹر چلنا شروع کر دیں ,آج ایک صاحب کا فون آیا مولوی نما معلوم ہوتے تھے ان سے کہا کہ کم سے کم پانچ کیلو میٹر چلنا ہوگا تو کہتے ہیں کہ نہیں ہوپاۓ گا میں نے بھی کہ دیا کہ علاج بھی نہیں کر پاؤنگا بس کیا تھا رابطہ منقطع ہوگیا
تو جو لوگ نسخہ استعمال کریں کم سے کم یہ لازم پکڑ لیں کہ پیدل چلینگے ان شاءاللہ کام یقینی ہوگا بس دو ماہ کی بات ہے
نسخہ
آملہ خشک 10 گرام
کرنجوہ 10 گرام
بڑی الائچی 10 گرام
جامن گٹھلی 10 گرام
یہ چاروں ادویہ مل کر چالیس گرام ہوئ تو اب
کشتہ قلعی 2 گرام
کشتہ صدف 2 گرام
ملا لیں اور باریک سفوف بنا لیں ہاف ٹی اسپون صبح وشام بعد از طعام ہمراہ آب تازہ استعمال کریں
15 دنوں تک ہر چکنائ اشیاء بند
مٹھی چیز 2 ماہ بند
تین ماہ کے بعد ٹیسٹ کروا لیں ان شاءاللہ شوگر نل آۓگا اور زندگی میں پھر کبھی واپس نہیں آۓ گا
بس وہی التجاء ہے کہ نسخوں کا رسپانس دیا کریں بڑی قیمتی موتیاں چن چن کے لاتا ہوں
دعا کے ساتھ پھر وداع چاہتا ہوں
اللہ حافظ
نسخہ ثواب جاریہ کیلۓ شیئر کریں
ہماری والدہ مرحومہ کیلۓ دعا فرما دیں اللہ تعالی انہیں حسنین کریمین کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *