بواسیر. قسط نمبر 2
طب نبوی کےمطابق ناشتہ اوررات کاکھاناوقت پرلینا.دسترخوان کوسبزیوں کی شمولیت وروٹی میں چھان کوشامل کرنا ان سنتوں پرعمل کرنےوالوں کو بواسیرنہ ھوگی
مجرب علاج
اجزاء
اندرائن سبز 1 کلو گرام
چاروں اجوائن 50 گرام
چاروں لون 50 گرام
پھول گلاب 100گرام
طریقہ تیاری
اندرائن کے علاوہ باقی ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لو اور اندرائن میں مکس کر کے سایہ میں خشک کرو تقریباً 14 تا 21 دن میں خشک ہوگا پھر پیس کر سنبھال رکھو
مقدارخوراک
1 تا 2 گرام
فوائد
خونی و بادی بواسیر کو ختم کرنا ادنی کرشمہ ہے
زیادہ تعریف فضول ہے پس قدر کرو کہ جس نسخہ کے حصول کے لیے میرے ہاتھوں پر چھلے پڑ گئے پھر بھی اس طبیب نے نہ بتایا پھر بڑی مشکل سے اس کے چاہنے والے سے معلوم کرایا اور آج بغیر کسی حیلے و بہانے کے بیان کر دیا پس اللہ میرے ارادوں سے باخبر ہے جو میرے اچھے کام کا صلہ دینا والا ہے اور برے فعل کو معاف کرنے والا ہے
اگر کوئی فقیر کی تحریر اچھی لگے، تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو اور وہ عمل کر کے شفا پا لیں ....! جزاک اللہ خیرا کثیرا
احقر

0 Comments