*معجون فالج و لقوہ*
فالج اور لقوہ سے جب مریض ہر طرف سے بے چین اور بے
سہارا ہو جائے تمام معالجین اس کو لاعلاج کر دیں حتی کہ ورثاء اور مریض بھی مایوس ہو جائے تو ایسی تمام حالتوں میں یہ نسخہ بہت مفید اور موثر ہے ۔ اس کے علاؤہ پرانے جوڑوں کا درد گٹھیا ۔ یوریا اور یورک ایسڈ کی زیادتی۔ دائمی قبض۔ بادی ۔ گیس۔ بدہضمی۔ اعصابی کھچاؤ اور تناؤ
پٹھوں کی کمزوری کے لیے بھی مفید ہے۔
ھو الشافی
*جندبیدستر بارہ گرام*
*کلونجی ساٹھ گرام*
*اجوائن دیسی ساٹھ گرام*
*فلفل دراز ساٹھ گرام*
*کالی مرچ ساٹھ گرام*
*پپلہ مول ساٹھ گرام*
*سنا مکی ساٹھ گرام*
*کالی ہرڑ ساٹھ گرام*
تمام کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے معجون تیار کریں
مقدار خوراک
ایک چمچہ صبح و دوپہر و شام ۔ دن میں تین چار بار استعمال کریں۔
مسلسل استعمال کرنے سے حیرت انگیز فوائد نمودار ہوں گے۔
*احقرالعباد حکیم

0 Comments