(بالچھڑ کا علاج)
1=جونک خشک بڑے سائز کی 10عدد
2=کاغذی بادام 10عدد
3=تلوں کا تیل آدھا پاؤ
ترکیب=
جونک اوربادام کوٹ کے تیل میں ڈال کے مدھم آنچ پہ پکائیں، جب تیل سرمئ رنگ کا ہو جاۓ اتار لیں،
صبح شام بالوں کی جڑوں میں لگائیں، ان شاءاللہ فائدھ ھوگا..!
بال بیچ سے بالکل تکلے کی طر ہ چلے جاے تو
بالوں کے گرنے کی اور بھی مختلف وجوہات ہیں رابطہ کرنے پر تفصیلات معلوم ہوجائے گی

0 Comments