🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀
انمول تحفہ
""""""""""'''"''''"""""""""""'""'"'''''''""""""""""""
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین جلالی کےطرف سےحاملہ خواتین کےلیےُانمول تحفہ پیشِ خدمت ہےخواتین چاہتی ہےکہ میرےپیٹ کابچہ خوبصورت تندرست پیداہولولالنگڑاپیدانہ ہویاحاملہ خواتین دورانِ حمل کمزوری سےبچےرہیں یابچےکی پیدائش کےبعدکمزوری محسوس نہ ہوسب سےبڑی بات اس آسان نسخہ کاعجیب کمال یہ ہےاس کےاستعمال پربناآپریشن کےبچےکی پیدائش ہوتی ہےاورخواتین کوزچکی کی تکلیف سےنجات ملتی ہےزچکی کی تکلیف اللہ اللہ میری راےُہےاس انمول تحفہ کوحاملہ خواتین ضروراستعمال کریں اس نسخہ کےمستقل استعمال پردائمی قبض بدہضمی کھٹی ڈکارگیس وغیرہ سےنجات مل جاتی ہےلطف کی بات جواس آسان نسخہ کومعمول بنالےتوبواسیرسےبھی نجات مل سکتی ہےیہ نسخہ مردعورت بوڑھےبچےسب کواستعمال کراسکتےہیں واقعی یہ نسخہ نہیں سونےکےکشتہ کابدل ہےاس نسخہ سےخودبھی فائدہ حاصل کریں اپنےدوست احباب کوبھی پوسٹ کریں تاکہ دوسروں کابھی بھلاہواورآپ کوبھی ثواب ملے👇
""""""""""'"""''"""""""""'''"""""""""""'''""""'"'
حاملہ خواتین حمل کےچوتھےماہ سےروزانہ رات کوسوتےوقت ایک گلاس ہلکاگرم دودھ میں ایک چھوٹاچمچ روغنِ بادام ڈال کربچےکی پیدائش تک پینےکومعمول بنالیں قبض گیس بدہضمی سےنجات کےلیےُبھی اسی طرح استعمال کریں پانچ سال سےدس سال کےعمرکےبچےبچیوں کوآدھاگلاس دودھ میں آدھاچھوٹاچمچ روغن بادام ڈالیں مٹھاس کےلیےشکرچینی حسبِ ضرورت ڈال سکتےہیں اس نسخہ کےبیشمارفائدےہیں استعمال کریں فائدہ ہونےپراطلاع کریں
""""""""""""""""""""""'''''""''"""''"''""'"''''""'''''''''
منجانب عبدالصّمدجلال9338777700
🌷🌾🌷🌾🌷🌾🌷🌾🌷🌾

0 Comments