*نسخہ مدر حیض امراض*
.
نمبر 1) بلادر.10 گرام. حنظل 30 گرام. رائ 20گرام .- بلادر کو مدبر کر لیں. حب نخودی تیار کر لیں یا250 ملی گرام کے کپیسول بھر لیں. 1+1+1 دن میں تین بار.
نسخہ نمبر2) ابہل . مرمکی.رائ.کلونجی.سنبل الطیب.برابر وزن پیس کر سفوف بنالیں. 1 ماشہ سے 2 ماشہ تک دن میں تین بار سادہ پانی کے ساتھ.
فوائد.بندش حیض.ورم رحم. رسولی رحم. پیٹ کا موٹاپا. رحم میں ہوا کا بھر جانا. جس کی وجہ سے حمل کا نہ ہونا. دونوں نسخوں کو اکٹھا استمال کرنا ہے. بندش حیض میں اس سے بڑھ کر کوی دوای نہیں ہے.

0 Comments