Leucorrhoea _ سیلان
الرحم (لیکوریا )
خواتین کے اعضائے مخصوصہ یعنی اندام نہانی سے سفید رنگت یا پیلےرنگ کی رطوبت کے بہنے کو سیلان الرحم یعنی کہ لیکوریا کہتے ہیں۔
لیکوریا کے اسباب:_
1: خون کی کمی
2:عام کمزوری
3:نفساتی جزبات کی زیادتی
4:کثرت اسقاط
5:ورم اندام نہانی
6:آتشک،سوزاک
6:غیر اخلاقی سرگرمیاں
7:اخلاط اربعہ میں سے کسی خلط کا بگڑ جانا
8:کثرت مباشرت۔وغیرہ
لیکوریا کی علامات:_
اندام نہانی میں خارش ہوتی ہے اس میں سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوتی ہے،کمر میں درد رہتا ہے،طبیت میں سستی رہتی ہے،جسم کمزور ہوتا جاتا ہے،چہرے پر چھائیاں نظر آتی ہیں،حمل قرار نہیں پاتا, چڑچراپن وغیرہ
علاج
،اجوائن دیسی،50گرام،کالی مرچ20،گرام،پودینہ خشک30گرام
سونٹھ20گرام،تیزپات20گرام،اسگندھ30گرام،گوند کیکر20گرام
ترکیب تیاری۔
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام
خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں
نوٹ؛ ہومیوپیتھک ادویات جن میں سیپیا.. بوریکس.. نائٹرک ایسڈ.. مرک سال... سلفر وغیرہ بھی بہترین نتائج کی حامل ادویات ہیں :
تو میں اب ہومیو دوا بھی لکھنے لگا ہوں 😃
*احقرالعباد حکیم حدیث القادری*

0 Comments