*گردوں کی لئے اکسیر ٹانک*
گردے فیل ھو جائیں
پتھری ھو یا پیپ ھو
گردے واش ڈائلائسز ھو رھے ھوں
تو ان سب تکالیف کیلۓ بہت ھی
اعلی درجہ کا نسخہ ھے
نسخہ::
قلمی شورہ 10تولے
جوکھار 5تولہ
سنگ سرماھی 5 تو لہ
نمک مولی 5 تولہ
فلفل سیاہ 10 تولہ
فلفل دراز 5 تولہ
پودینہ خشک 5 تولہ
سنگ یہود 10 تولہ جو مولی کے پانی میں مدبر کیا ھوا
ھو .
خوراک 1ماشہ روزانے صبح و شام غذا سے پہلے دو وقت روزانہ
سنگ یہودمدبر کرنے کاطریقہ.
سنگ لیکر مولی کاپانی آدھا کلو میں کھرل خشک کرکے 15 کلو اوپلوں کی بند آگ دے دیں
پھر پیس کر دوائی میں ملا کر سب اشیا کو توے یا کسی کڑاھی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر دھواں ختم ھونے تک جلائیں بس تیار ھے
اس سے بڑی سے بڑی پتھری ریزہ ریزہ بن کر نکل جاتی ھے اور گردوں کو طاقت دیتا ھے۔

0 Comments