*نا مرد کو ایک ہفتے میں مرد کرنے والا نسخہ ۔*
طوطیا سبز یک تولہ کو شیرہ زرد کنڈا میں تر کر کے دس دن کے لیے دھوپ میں رکھ دیں بعدہ طوطیا مزکورہ کو شیر مدار نصف پاو میں داخل کر کے دھوپ میں رکھ دیں وہ تمام طوطیا وغیرہ سیال پانی کی مثل ہو جائے گا اس پانی کو نہایت احتیاط سے رکھیں شگرف ایک تولہ کو لے کر کوزہ گلی میں رکھ کر آگ پر رکھیں اب اس کے اوپر آب طوطیا کا چویہ دیں شنگرف مومیا ہو جائے گی
جو رنگے دمڑی سو وہ رنگے چمڑی
نامرد کو مرد کرتا ہے
خوراک آدھا چاول بالائی یا شہد میں (نوٹ) عام آدمی اس نسخے کو بنانی کی کوشش نہ کریں
اور جو حکمت کرتے ہیں وہ اس نسخہ کو اچھی طرح سے سمجھ جائینگے کچھ بتانے کی ضرورت نہیں
ہاں البتہ کوئ نو آموز طبیب ہوں وہ پرسنل پہ رابطہ کر سکتے ہیں کچھ سوالات کرونگا اگر جواب تشفی بخش ہوگا تو ضرور بتاؤنگا جو اس نسخے کا خفیہ راز ہے

0 Comments