Recents in Beach

*ماہواری کا درد کیلئے دیسی نسخہ*

*ماہواری کا درد کیلئے دیسی نسخہ*

*نسخہ الشفاء :*
امربیل  10 گرام،
چھڑیلہ 10 گرام،
تخم سویہ 10 گرام،
تخم گاجر 10 گرام،
اجوائن دیسی 10 گرام،
گُڑ پرانا کالا 50 گرام

*ترکیب تیاری :*
تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں دال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک گلاس رہ جانے پر چھان لیں۔

*مقدارخوراک :*
آدھا صبح اور آدھا شام خالی پیٹ ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، آنے سے ہفتہ پہلے استعمال شروع تین دن میں حیض کھل کر آجائے گا جب آجائے تو استعمال بند کر دیں۔

*فوائد :*
کسی قسم کی تکلیف کے بغیر حیض کھل کر آجائے گا۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *