Recents in Beach

حب مقوی باہ خاص الخاص...*

*...حب مقوی باہ خاص الخاص...*
🌹🌹🌹❤❤❤❤☘☘☘☘☘☘☘☘☘🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳

*السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ سب دوست دعا ہے اللہ تعالی سے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں*

  *ایک بہت زبردست اور شاندار نسخہ کے ساتھ حاضر ہوں جو دوست حکماء بھی بنائیں گے دعا میں یاد رکھیں گے ان شاءاللہ ضرور*

*ایسے نسخے کوئ معالج شیر نہیں کرتا مگر قربان جاوں اپنے استاد محترم  صاحب کے جن کا حکم ہے کہ جو علم پاس ہے سب بانٹ دو*

*تعمیل حکم کیا جا رہا ہے اپنے مطب کا بہترین رزلٹ والا نسخہ آپ کے سامنے ہے بنائیں اور فائدہ حاصل کریں*

*اجزاء نسخہ*

*①جاہفل، 30 گرام*

*②جلوتری 30 گرام*

*③لونگ، 25 گرام*

*④موچرس، 25 گرام*

*⑤عقر قرحا اصل 50 گرام*

*⑥کچلہ مدبر خود ساختہ 25 گرام*

*⑦سونٹھ، 30 گرام*

*⑧اجواہن خراسانی 15 گرام*

*⑨مالکنگی، 30 گرام*

*¹⁰کباب چینی 30 گرام*

*¹¹دارچینی 50 گرام*

*¹²کشتہ شنگرف خود ساختہ 25 گرام*

*¹³کشتہ فولاد خود ساختہ 25 گرام*

*¹⁴زعفران خالص 10 گرام*

*¹⁵شہد خالص حسب ضرورت*

*کشتہ جات اور زعفران کے علاوہ باقی ادویات کو کوٹ چھان لیں*

*زعفران کو علیحدہ باریک پیس لیں*

*شہد کی مدد سے کالی مرچ سے بڑی اور دانہ مٹر سے چھوٹی گولیاں بنا لیں صبح و شام تازہ دودھ کے ساتھ ایک ایک گولی استعمال کریں*

  *ایک ہفتہ کے اندر دوائی اپنا آپ بتانا شروع کر دے گی 40 یوم کا استعمال اللہ تعالی کے حکم سے مرد کو جوان بنا دیتا ہے*

*40 سال سے اوپر والے حضرات سادہ گولیاں استعمال کر سکتے ہیں شوگر والوں سمیت*

*اس سے کم عمر کے لوگ ان گولیوں کے ساتھ سے پہلے 15/20 دن کوئی بھی ملغظ نسخہ کھا لیں اور اس کے بعد استعمال کریں تو اس دوائی کا رزلٹ ڈبل ہو جاے گا،ان شاءاللہ*

*وہ خواتین جو جنسی بے رغتی کا شکار ہیں ان کے لیے بہترین تحفہ ہے، یہ دوا مرد کو کامل مرد بنانے کے لیے بہت سی مہنگی سے مہنگی ادویات سے زیادہ بہتر ہے*

*اس سے زیادہ تعریف مکمن نہیں،دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کا ذریعہ بناے،آمین*

-----------------------

*دوا خود بنالیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *