ٹانسلز کے لیے اکسیر نسخہ حاضر خدمت
۔۔ہلدی
۔ملٹھی
۔سونف
۔۔10 ۔10 گرام
۔۔قسط شریں 30 گرام
۔۔ان سب کو پیس کر شہد میں معجون بنا لیں
۔۔ادھی سے ایک چمچی صبح شام
۔۔شر بت تو ت سیاہ دوچمچی نیم گرام کر کے دن میں تین وقت
۔ڈاکٹر نے اپر یشن بھی تجو یز کیا ہو اس سے فر ق پڑ ھ جاتا ہے انشاءاللہ
۔

0 Comments