Recents in Beach

بواسیر کا نسخہ.. ملیاد کا علاج

بواسیر کا نسخہ
1...(فلفل گرد)کالی مرچ دس گرام
2...تخم ہار سنگھار مقشر.  تیس گرام
۔۔دونوں کو پاؤڈر کرلیں پھر ہلکا سا پانی ڈال کر چنے کے برابر گولیاں بنالیں تین گولی شام میں پانی کے ساتھ کھا لیا کریں اور  تین گولی صبح میں پانی کے ساتھ کھا لیا کریں
❌ بڑے کا گوشت  بیگن اور تیخی و بادی چیزوں کاپرہیز کرلیں بالخصوص بڑے کا گوشت اور بیگن( بھاٹا)  اس کے بعد ٹھیک ہو جائے گا ان شاء اللہ
*نوٹ* یہ دھیان ر ہے کہ ہمیشہ کیلئے ختم نہیں ہوتا ہے اگر گیس قبض کی شکایت ہو گی تو کچھ سال کے بعد پھر ہوجائے گا یہ خونی ہو یا بادی دونوں میں کام آتا ہے
لیکن اگر خون زیادہ آتا ہو اور مسے بڑے ہو گئے ہو ں تو فون پر رابطہ کرلیں میں مرہم  دیتا ہوں اس کو لگا لیجیئے گا
حکیم ایم ایس شیخ۔۔۔
9338777700

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *