*ٹانسز کا دیسی علاج*
*نسخہ الشفاء :*
تخم سرس 100 گرام،
شہد 50 گرام
*ترکیب تیاری :*
تخم سرس کو باریک پیس کر ملا کررکھ لیں
*مقدار خوراک :*
آدھا چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام استعمال کریں بڑی عمر کے حضرات ایک چمچ صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں یہ نسخہ دو ماہ استعمال کریں یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے مجرب ہے کئی مریضوں نے استعمال کیا ہے نہایت مفید ثابت ہوا ہے اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار آز ما یا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا وہ سب مریضوں کو اللہ نے شفاء کاملہ عطا فرمائی۔
*پرہیز*
آلو، گوبھی، بند گوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑا گوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال، تمام مشروبات، کولڈ ڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اور برف، ٹھنڈا دودھ، سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہر طرح کی، تلی ہوئی اور فرائی چیزیں، چاول، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہر طرح کی، سفید چنے، نان، خمیری، روٹی، چائے اور گرین ٹی، کھٹی اور چٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیا سفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ
*مفید اشیاء*
دیسی آٹے کی روٹی، انڈہ آملیٹ اور اُبلا ہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی، کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کا گوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ، بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو، گھیاتوری، ٹماٹر پیاز کا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
*خشک میوہ جات*
میٹھا بادام، اخروٹ (دو سے زیادہ نہیں) تل سفید، کشمش، چلغوزے، ناریل خشک، کاجو، انجیر
*مربہ جات*
آملے کا مربہ، ہڑہڑ کا مربہ، گلکند، گاجر کا مربہ، ادرک کا مربہ
*پھل*
میٹھا آم، آڑو، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، انناس، گرما، سردا، خوبانی، میٹھی لوکاٹ، امرود بغیر بیج، ناشپاتی، عناب، کھجور
*قہوہ جات*
پودینے کا قہوہ، ادرک کا قہوہ، دارچینی کا قہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کا قہوہ
*میٹھا*
سوجی کا حلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر، فرنی، گڑ والے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں
*روغنیات*
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

0 Comments