Recents in Beach

ایک گولی اور بہاریں واپس

ایک گولی اور بہاریں واپس

یہ مت کہنا کہ آپکی پوسٹ صرف ایک ہی چیز پر ہوتی ہے ... کیا کریں احباب مجبور کرتے ہیں اس پر لکھنے کے لئے اکثر میسج اسی پر ہوتے ہیں جواب نہیں دے پاتا بس نسخہ سب کیلئے رقم کر دیتا ہوں......

آج ایک ایسا نسخہ بتانے لگا ہوں جو بیک وقت بیش خوبیوں کا متحمل ہے سب کو لکھ نہیں سکتا بس اتنا ضرور کہوں گا کہ یک بار بناکر استعمال کیا تو پھر اس کے ساتھ ایک رشتہ جوڑ جائے گا.............
ایک سروے کے مطابق انڈیا میں ہر 2  را بندہ اور 3 ری بندی اندرونی معاملات میں ملوث ہیں کوئ بتا دیتا ہے تو کوئی شرماتے ہوں مخفی رکھ لیتا ہے....... بتاو مت خود ہی بنالو......

ھوالشافی ھوالحکیم

مغز جائفل 10 گرام
جاوتری 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
سمندر پھل 10 گرام
سلاجیت اصلی 10 گرام
تخم حرمل 10 گرام
قرنفل 10 گرام
زعفران کشمیری 3 گرام
عقر قرحا ایرانی 10 گرام

سلاجیت اور زعفران کے علاوہ سب کا مہین سفوف بنالے.... پھر سلاجیت کو غلیظ  بناکر اس میں سفوف کو شامل کردے...... آخر میں زعفران کو مکس کر دیں

ہو گئ زود اثر تیز بہدف گولی تیار........

مستقل فائدہ کیلئے 40 روز
اور وقتی طور پر 2 گولی
2 گھنٹے قبل دودھ سے
نوجوان کیا 70 سالہ بزرگ پر استعمال کر سکتے ہیں رزلٹ اثبات میں دیگا انشاءاللہ.............
نسخہ آسان ہے سستا بھی ہے ہر کس و ناکس بنا سکتا ہے
بس سلاجیت کا خیال رکھیں
اور زعفران کا نیز عقر قرحا بھی کئ طرح کا آتا ہے.

ہمنے تو دیا جلا کر سر راہ رکھ دیا...........
جس کی سمجھ آئے وہ پائے اب روشنی

طالب دعا

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *