Recents in Beach

بالوں کا جهڑنا

*بالوں کا جھڑنا!*

پوری دنیا کا مسلہ ھے ایک نسخہ بتا رھا ھوں جسکے دس دن کے استعمال کے بعد بال کھینچنے سے بھی انشاءاللہ نہیں ٹوٹے گے ساتھ چمکدار اور سیاہی مائل بھی ھونگے

املہ ریٹھا سیکاکائی ہر ایک پچیس گرام کو سرکہ انگوری ایک بوتل میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب اچھی طرح انکا رنگ نکل آئے تو چھان کر اس سرکے میں ایک کلو سرسوں کا آئل ڈال دیں اور پھر ہلکی آنچ پہ گرم کریں  جب سرکہ اڑ جائے اور تیل رہ جائے تو آدھ پاو ملٹھی موٹی کوٹی ڈال دیں جب ملٹھی سیاہ ھو جائے تو چھان کے تیل محفوظ کر لیں روزانہ نہانے کے بعد خشک سر پہ لگا کے ہلکی مساج کر کے چھوڑ دیں

فوائد:-
گنج پن پہ بال اگائے
بالوں کو گھنا مضبوط اور چمکدار بنائے
بالوں کو سفید ھونے سے روکے
بالوں کو سیاہ بناتا ھے
بال ٹوٹنے جھڑنے سے رک جاتے ھیں

*احقرالعبادحکیم حدیث القادری*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *