🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀
شوگرکاآزمودہ علاج
"""""""""""""""""""''''''"""""""""''''"""'"''''''''''"""
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین آج جلالی آپ کےسامنےپیش کررہاہےشوگرجیسی بھیانک موذی بیماری کاعلاج وہ بھی شوگرسےویسےجب دنیاوالوں کےنظروں سےجب یہ پوسٹ گزرےگی توشایددنیاوالےجلالی کواحمق دیوانہ نیم حکیم تک کالقب نہ دےدےخیرقارئین اس آسان نسخہ جوہم پیش کرنےجارہےہیں اس نسخہ کےذریعےہم نےایسےایسےسینکڑوں مریضوں کاعلاج کیاجوہزاروں لاکھوں روپےلٹاکرہمارےپاس آےُتھےہم نےاسی نسخہ کوبناکراسےدیاالحمدللہ جس نےبھی صبرکےساتھ استعمال کیاسب کوشفاءملی اورجس نےہم کوکہاآپ نسخہ جات بتادوہم بناکراستعمال کریں گےان میں سےبھی اکثرلوگوں کوشفاءملی لیکن چندلوگوں کومکمل شفاءنہیں ملی جن چندلوگوں کوشفاءنہیں ملی توشایدوہ نسخہ جات کوصحیح طورپربنانہیں پایاواقعی غضب کانسخہ ہےلیکن آزمائش شرط ہےنسخہ نیچےدرج ہے👇
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
نیم کاتازہ پتہ ایک کلو
پانچ سال پراناگیہوں ایک کلو
ناریل کاگری ایک کلو
شکریعنی چینی آدھاکلو
گاےُکاگھی آدھاکلو
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
ترکیب تیاری 👇
ایک برتن میں گیہوں اورنیم کےپتوں کودس باہ گھنٹےتک بھگوکرچھوڑدیں پھردس بارہ گھنٹےکےبعداس کوچولھےپرچڑھاکرآہستہ آنچ میں دوابال آنےتک پکائیں جب دوابال آجاےُنیم کےپتوں کونکال کرپھینک دیں اورگیہوں کوسکھالیں اورکوٹ کرپاؤڈربنالیں پاؤڈرخوداپنےہاتھوں سےبنائیں چکی کےذریعےہرگزنہ پسوائیں پھرناریل کےگری کابھی پاؤڈربنالیں شکریعنی چینی اورگھی مکس کرکےہلکابھون لیں ٹھنڈاہونےکےبعدکسی کانچ کےبرتن میں رکھ بس نسخہ تیارہےروزانہ صبح کھالی پیٹ یاعصرکےوقت ایک گلاس ہلکاگرم دودھ میں تین چاےُکاچمچ پاؤڈرڈال کرچاےُکی طرح پینےکومعمول بنالیں بلاناغہ شفاءملنےتک استعمال کریں بہت سےلوگوں نےآزمایاہےآپ بھی آزمائیں فائدہ ہونےپرہمیں ضروراطلاع کریں یہ نسخہ بیشمارمرض میں فائدہ مندہے
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
اس پوسٹ کواپنےدوست احباب کےپاس اتناپھیلائیں اتناپھیلائیں کہ ہرشوگرکےمریض تک پہنچ جاےُتاکہ آپ بھی اس خدمت خلق میں ہمارےساتھ شریک رہیں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
آپ چاہیں توبنی بنایُ دوایُ مناسب قیمت پرہم سےبذریعہ پارسل حاصل کرسکتےہیں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
ہمارےعلاج کےگروپ میں فری علاج پانےکےلیےُخودبھی جڑےرہیں اوراپنےدوست احباب کوبھی جوڑنےکی کوشش کریں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

0 Comments