Recents in Beach

ڈسٹ الرجى سے نجات

*ڈسٹ الرجی سے نجات*

آجکل ہر دوسرا شخص ڈسٹ الرجی سے متاثر نظر آتا ہے۔ چھینکیں، ناک میں جلن، سر درد، اور حلق میں خراش۔ اس موسم یعنی موسم بہار میں کہ جب فضا میں ہر طرف پھولوں کا پولن پھیلا ہوا ہوتا ہے الرجی کے مریضوں کے لئے انتہائ تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو دمہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے۔
ڈسٹ الرجی سے نجا ت کا نسخہ
                                  ہوالشافی                             

قسط شیریں100گرام۔۔ کلونجی 25گرام۔۔۔۔ ہالون10گرام۔۔۔۔ کا سنی 5گرام۔۔۔۔ میتھرے( میتھی دانہ) 5گرام۔۔۔۔
یہ تمام ادویات آپ کو پنساری کی دکان سے با آسانی مل جائیں گی۔ ان تمام اشیا کو گھر لا کر تنکے مٹی وغیرہ سے صاف کرلیجئے۔ پھر ان سب کو خشک پیسنے والے گرائنڈر میں ڈال کر بالکل باریک پاؤڈر بنا کر آٹا چھاننے والی چھلنی میں چھان لیجئے۔
طریقہ تیاری۔۔۔تمام اشیاء کو پیس لیں اور اس کا سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ صبح وشام ہمراہ پانی یا دودھ
یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نسخہ ہے ایک چمچہ صبح وشام ،بلغم ،ڈسٹ الرجی اور نزلہ زکام میں بھی مفید ہے۔ اعصابی کمزوری کے لیے فائدہ مند ہے ایسے مریض جنکچھینکیں ہر وقت آتی ہیں ان کویہی نسخہ 2ماہ تک استعمال کرایا ،کئی سال ہوگئےان کو پھر یہ تکلیف نہیں ہوئی۔
*حسنین رضا رحمانی*
9140825745
8002955621

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *