السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
*(حبوب کھانسی)*
------===🌹🌹🌹===------
سالہا سال سے استعمال میں ہیں بنانے میں آسان اور فوائد میں یکتا ہیں
سردیوں میں کئی کئی کلو بنانی پڑتی ہیں
اجزاء بھی عام ملنے والے ہیں
بنائیں اور دعائیں سمیٹیں
*ھوالحکیم*
------===🏵️🏵️🏵️===-------
*اجزاء نسخہ*
اجوائن خراسانی ،15 گرام
اجوائن دیسی ،،،،،، 30 گرام
بادام کی کھلی،،،،،، 250 گرام
روغن سونف،،،،،،،،، 60 قطرے
نوشادر ٹھیکری ،،،، 40 گرام
رب السوس سیال،،، 60 گرام
ترکیب تیاری،،
کوٹنے والے اجزاء کو کوٹ کر بالکل باریک سفوف تیار کر کے اچھی طرح مکس کر کے پانچ سو ملی گرام( آدھا گرام) کے حبوب تیار کر لیں
*فوائد*
---------===🏵️🏵️🏵️===-----
گلے کی خراش، دکھن، کھانسی کے لیے مفید ہیں
بلغم آسانی سے خارج ہو جاتا ہے
نزلہ، زکام، بڑھاپے کی کھانسی کیلئے بہت مفید ہے
بچوں کی کالی کھانسی میں بھی فائدہ کرتی ہیں
ہچکی، آواز بیٹھ جانا، کیلئے بھی کار آمد ہیں
واعظ اور نعت خواں حضرات کے لیے بہترین فوائد کی حامل ہیں
خوراک،،،،
ایک ایک حب دن میں 3 سے 5 بار منہ میں ڈال کر چوستے رہیں
یا 2 سے 3 حبوب گرم پانی میں حل کر کے قہوے کی طرح 2 سے 3 بار استعمال کر سکتے ہیں.
*حسنین رضا رحمانی*
9140825745
8002955621

0 Comments