کان بہنا➖ کان کا درد.
اکیسر نسخہ
کچھ نسخے بڑے خاص ہوتے ہیں بڑی محنت کے بعد حاصل ہوتے ہیں
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے. امین.
*اجزاء نسخہ.*
منسیل. 1 تولہ.
ہڑتال ورقیہ 1 ماشہ.
تیل سرسوں 1/2 کلو.
*بنانے کا طریقہ...*
پہلی دونوں ادویات کو باریک کرکے 15 منٹ تک تیل میں پکاہیں. اسکے بعد تیل کو چھان لیں اور محفوظ کر لیں.
2/5 قطرے دن میں 2/3 بار کان میں ڈالیں. کان کئ ہر بیماری میں اکیسر اعظم ہے.

0 Comments