سفید بال قدرتی کالے کرنے کا طریقہ!
اجزاء:-
خشک آملہ 250 گرام
زرنباد 25 گرام
مہندی کے خشک پتے 50 گرام
پرسیاشوں 10 گرام
چھوٹی الائچی پیسی 10 گرام
بنانے کا طریقہ:-
ان تمام چیزوں کو رات کسی برتن میں تین کلو پانی ڈالکر بھگو دیں۔اگلے دن آگ پہ رکھیں جب پانی ایک کلو رہ جائے تو چھان کر پانی علیحدہ کر لیں۔اور اس پانی میں ایک کلو تیل سرسوں ڈالکر آگ دیں جب پانی تیل میں جل جائے تو تیل محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال:-
صبح شام سر پہ لگائیں۔
فوائد:-
*سفید بال جڑھ سے کالے کرے
*خشکی ختم کرے
*بفہ سے نجات دلائے
بالوں کی سیاہ رنگت بڑھائے
پوشیدہ امراض زنانہ ومردانہ کے لئے رابطہ کریں ۔مفت مشورہ کریں
حکیم حدیث القادری

0 Comments