دفعِ جادو اور جنات کا اکسیری عمل
عامل خود اور مریض کو اپنے سامنے باوضو بیٹھا کر. ساتھ میں 5 لیٹر پانی کا بوتل اور آدھا کلو سرسوں کا تیل رکھ کر مندرجہ ذیل پڑھائی شروع کردیں.
📿عامل سب سے پہلے اپنا حصار کرے📿
پھر
♦️سورہ البقرہ کی آخری دوآیات21مرتبہ
♦️ آیت الکرسی 21 مرتبہ
♦️ سوره المزمل3 مرتبہ
♦️ آیت قطب 21 مرتبہ
♦️ سورہ التوبہ کی آخری دو آیات 21 مرتبہ ♦️سورہ المومنون کی آخری چار آیات 21 مرتبہ پڑھیں 21مرتبہ پڑھ کر مریض. پانی. تیل پر دم کریں.
اور دم شدہ پانی روزانه مریض پیئے تیل سے مالش کرے اور مندرجہ ذیل نقش کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے نئے چراغ میں بتی بناکر. مریض کو 15 منٹ کے لئے چراغ کے سامنے بٹھائیں..
15 منٹ کے بعد مریض اٹھ جائے اور چراغ کو جلتا چھوڑ دیں. اگلے دن چراغ کو شاپر میں ڈال دیں.
♦️ چراغ میں دم شدہ تیل ڈالیں.
♦️ ہر روز نیا چراغ روشن کریں.
♦️ بارہویں روز شاپر میں جمع شدہ تمام چراغ شاپر سمیت کسی گندے نالے میں پھینک آئے
11 یوم کے عمل سے مریض ایسا صحت یاب ہو جائے گا جیسا کہ مرض تھا ہی نہیں
♦️ ✍️عمل میں تیزی لانے کے لئے تیل پانی پر دم کرنے کے ساتھ فلیتہ جات کو بھی دم کرلیں_

0 Comments