Recents in Beach

شفایابی کا عمل



اولاد نہ ہونا۔حمل گرجانا

01)   نمبر ایک.

صبح وہ شام اول وہ آخردرود اِبراھیم گیارہ گیارہ بار.سورہ یس .سورہ رحمن .سورہ جن.سورہ تغابن ایک ایک بار پڑھیں.اور پڑھکر روزانہ سرسو کے تیل اور پانی میں اور لوبان اگربتی میں دم کرتے رہیں. پانی میں آب زمزم بھی ملالیں..تیل اور پانی ختم ہونےسے پہلےملالیں.زیادہ سے زیادہ پانی پیتے رہیں.اور تیل کو پورے بدن پر ناک میں کان میں روزانہ لگاتے رہیں.

02)   نمبر دو.

شام میں جب تیل اور پانی میں پڑھکر دم کریں.تو اسی وقت اس عمل کو کریں.
تین عدد انجیر لیکر ایک انجیر پر .سورہ یس.ایک پر سورہ رحمن.ایک عدد پر سورہ جن.پر پڑھکر دم کرکے .انجیر کو شام میں کم سے کم دو گلاس پانی میں بھگودیں.اور صبح کھالی پیٹ انجیر کھالیں.اور پانی پی لیں.یہ عمل میاں میوی دونوں حضرات کریں.

03)   نمبر تین.

گیارہ عدد بیر کے پتے لیکر .پتے صاف ستھرے ہوں.دھبے .سوراخ .سوکھے نہ ہوں.تازہ ہوں.اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھکر سارے پتے پر ایک ساتھ دم کریں.اس کے بعد سارے پتے پر سورہ فاتحہ. آیت الکرسی.چارو قل.سورہ بقرہ کی پہلی اور آخری رکوع.گیارہ گیارہ بار ہر پتے پر دم کریں.دم کرنے کے بعداس گیارہ پتے کو .تین سے پانچ لیٹر پانی میں نیم گرم کرکے  ابالنے کے بعد اتارلیں.اس پتے والے پانی میں پانی ڈالکر غسل کریں.ایک گھونٹ مریض کو پلائیں۔باقی پانی سے غسل کا عمل روزانہ سات دن تک جاری رکھیں.

04)   نمبر چار.

پرہیزی گرم مسالہ.تیکھی چیز.کھٹی چیز.سے پرہیز کریں.کھانا کھانے کے بعد فورا پانی نہ پیئے.فل پیٹ کھانا نہ کھائیں.گوشت مچھلی انڈہ دودھ دہی وغیرہ کھاسکتے ہیں.لاجواب بے مثال مجرب عمل ہے۔ان شاءاللہ اللہ رب العزت آپ کی خواہش ضرور پوری کریں گے.یہ سب عمل میاں بیوی دونوں کو استعمال کرنی ہے۔۔ھ

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *