خون کی کمی کا آسان گھریلو نسخہ
*💕نسخہ*
💕11 عدد کشمش لیں اور اسکو دو کپ پانی میں ڈال کر اسے اُبلنے کیلئے رکھ دیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چولہا بند کر دے اور ساری رات پڑا رہنے دیں ۔صبح اُٹھ کر نہار منہ پانی پی لیں اور کشمش بھی کھا لیں
💕ناشتہ 30 منٹ بعد کریں ۔
اسی طرح 11 عدد کشمش 2 کپ پانی میں بوائل کر کے رکھ لیں
💕شام کے کھانے سے 30 منٹ استعمال کریں
💕10 دن کے استعمال سے آپ واضح فرق محسوس کریں گے۔
اس نسخہ کو حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں بھی استعمال کر سکتی ہیں ۔
*💕بچوں کیلئے*
6 عدد کشمش کافی ہے۔
💕یہ نسخہ جگر کو مضبوط اور طاقت ور بنائے گا۔
جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرے گا
💕 جب جگر ٹھیک ہو گا ٹھیک کام کرے گا تو تازہ خون بنے گا۔
یہ نسخہ بہت موثر اور آسان ہے۔
💕 کشمش آئرن سے بھرپور ہے۔
خون کے سُرخ خلیات کے لیے آئرن بہت ضروری ہوتا ہے۔
کولیسٹرول لیول کم ہو گا۔
خون بھی صاف ہو گا۔
قبض بھی دور ہو گی۔
معدہ کی گیس،تیزابیت اور جلن کا بھی خاتمہ ہو گا
💕کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہونے والی دردیں اور ہڈیوں کی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
آپ کی ہڈیاں مضبوط ہونگی کیونکہ کشمش میں کیلشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
کمزوری کی وجہ سے ہونے والی سستی اور تھکاوٹ میں بھی بہت زیادہ مفید ہے
💕شوگر کے مریض بھی اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہے صرف ایک وقت استعمال کریں گے ...
0 Comments