گول مرچ سفید 1تولہ
دونوں کو پیس کرخوب ملا لیں
شیشی میں محفوظ رکھے
ترکیب استعمال،دو ماشہ سفوف اطریفل کشنیز میں ملاکر نیم گرم پانی سے رات میں سوتے وقت استعمال کریں۔
15 دن میں کیسے بھی سر کا درد ختم ہو جائے گا۔
یہ دواگھیگا میں بھی استعمال کیجاتی ہے ۔
Copyright (c) 2019 ilajo amliyat..علاج وعملیات All Right Reseved
0 Comments