جس گھر میں ساس یا بہو بےحد شرارت پر آمادہ ہو جس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان ناچاقی رہتی ہو نہ بہو ماننے کو تیار ہو اور نہ ہی ساس مصالحت پر آمادہ ہو تو ایسی صورت میں تابع کرنے کیلئے یہ بہترین عمل ہے
عمل یہ ہے بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مندرجہ ذیل درود شریف اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں اور درمیان میں سورۂ جمعہ تین مرتبہ اور سورہ ق تین مرتبہ پڑھ کر پانی یا کسی مٹھائی پر دم کرکے کھلائیں
ان شاء اللّٰہ ایک دوسرے کے تابع ہوگی اور لڑائی جھگڑا سے نجات ملے گی
درود شریف یہ ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وسَلِّم عَلٰی سَیَّدِنَا مُحَمَّدِِ النَّبِیِّ الاُمّیِّ الْحَبِیبِ الْعَالِی الْقَدرِ الْعَظِیمِ الْجَاہِ بِقَدرِ عَظمَۃِ ذَاتِکَ
بےحد مفید اور فائدہ مند عمل ہے استفادہ کریں اور دعا میں یاد رکھیں

0 Comments