اگر کوئی لڑکا یا لڑکی کسی کے دام عشق میں مبتلا ہو گیا ہو اور خاندان والے بھی تنگ و عاجز آ چکے ہوں اور کوئی تدبیر باز رکھنے کی سمجھانے بجھانے کی سمجھ میں نہ آرہی ہو تو اس عزیمت مذکورہ کو بروز پنج شنبہ بوقت تین سے چار بجے دن کے درمیان مشک و زعفران سے لکھ کر سرکہ سے دھو کر یا کسی نمکین چیز میں ملا کر کھلائیں ان شاء اللّٰہ عشق و محبت کافور ہو جائے گا
عزیمت یہ ہے
ا ب و ا ل د ل اَلیَومَ نَنسَاکُم کَمَا نَسِیتُم لِقآءَ یَومِکُم ھٰذا وَ نَسِیَ مَاقَدَّمَتْ یَدَاہ وَلَقَدْ عَھِدْنَا اِلٰی آدَمَ فَنَسِیَ وَلَم نَجِد لَہ عَزماً

0 Comments