وزن بڑھانے کی دوا
اگر معدہ بلکل ٹھیک اور نوجوان کسی بد عادت کا شکار نہ ہو تو میں غذائ چارٹ دے رہا ہوں ۔ اپنی پسند کے حساب سے نہی بلکہ اس خوراکی چارٹ پر ایک ماہ عمل کرکے دیکھیں ۔ نتائج آپکے سامنے ہونگے ۔
. . . ۔۔ سب سے پہلے پروٹین کا استعمال کیا کریں ،
انڈے فارمی ہاف بوائل کرکے تین روزانہ صبح ناشتہ میں کھائیں۔ ساتھ آدھا کلو دودھ پیئیں۔ ۔۔
دوپہر کو ابلا ہوا گوشت ایک پاو روزانہ کھائیں۔۔۔
رات کو کھویا کی چاولوں میں بنی کھیر پیٹ بھر کو کھائیں ۔
جس دن شروع کریں اپنا وزن کر لیں اور ایک ماہ کھا کر وزن کر لیں۔ گوشت کا وزن سات کلو آپ نے کھایا ۔ دو کلو ہڈی نکال دو ۔ پانچ کلو نیٹ وزن بڑھے گا ۔ گال لال ہو جائینگے ۔ کیلے آپ کھا سکتے ہیں ۔

0 Comments