ہاتھ پاوں سے تشخیص ۔ آسان تشخیص امراض
۔مستقل ہاتھ پا وں ٹھنڈے رہنا قلت الدم۔جریان و سیلان رحم کی علامت ہے ۔
۔ہاتھ پاوں گرم رہنا سوزش معدہ ۔تزابیت کی علامت ہے
۔ہاتھ پا وں میں جلن کثر ت تزابیت کی علامت ہے ۔
۔ہاتھ پاوں غیر اردی حر کات زیادہ ہونا رعشہ کی علامات ہیں
۔ہاتھ کے ناخن سفید ۔پیلے ہونق قلت الدم کی علامت ہے
۔ہاتھ کے ناخنوں میں ہلالی نشان جریان کی علامت ہے اور کیلشیم کی کمی کی علامت ہے
۔ناخنو ں پر سیا ہ لیکر یں سودا کی علامت ہیں
۔ناخنو ں کے کنارے پھو ٹنا عضلاتی تحریک سودا کی علامت ہے
۔ناخن پچکے ہونا تسکین کبد کی علامت ہے
۔ہاتھ پاوں ٹیڑھے ہونا گنٹھیا کی علامت ہیں
۔ہاتھ پاوں سن ہو جانا تسکین کبد کی علامت ہیں
۔ہاتھ پاوں کی انگیوں کے سرے سن ہوجانا پیشاب میں کیٹون کی علامت ہیں ۔
۔بو اسیر زہر سے ناخن پھٹ جاتے ہیں
۔ناخنوں کی لمباہی امر اض صدر کی طر ف رہنماہی کرتی ہے
۔۔علامات بہت ہیں چید ہ چیدہ بیان کر دی ہیں
۔۔اللہ قبول فر ماہیں
۔۔دعا گو ۔خادم الحماء
۔حکیم آمین

0 Comments