خاص مجربات
کافی دنوں سےاحباب کاشکوہ ہےکہ ہماری ازدواجی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے قربت اختیار کرتےہیں تو انتشار ختم ہو جاتاہےاور حقوق کی ادائیگی صحیح طریقےسےنہیں کرپاتے اس مرض کی وجوہات تو مختلف ہیں بعض کو دل کی کمزوری سےاوربعض کو دماغی کمزوری سے اور اکثر حضرات کو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سےیہ مسائل پیش آتےہیں اور انتشار کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں انتہائی طویل مضمون ہے صرف اشارات پر اکتفاء کرتے ہوئے یہ باور کراناہے کہ جن افراد کاانتشار کی کمی کا مسئلہ ہے وہ یہ نسخہ استعمال فرمائیں ان شاءاللہ قدرت خداوندی کا کھلی آنکھوں سےمشاہدہ فرمائیں گے احباب کےاصرار پر انتشاری کیپسولوں کا انتہائی آسان سہل الحصول نسخہ پیش خدمت ہے اللہ کریم کانام لیکر بنائیں بہت ہی مجرب نسخہ ہے ملاحظہ فرمائیں
ھوالشافی۔۔
خولنجان۔۔۔64گرام
دارچینی۔۔۔40گرام
خرماخشک۔۔40گرام
کشتہ مروارید۔5گرام
تمام ادویہ سفوف بناکرکشتہ ملا لیں اور 500Mg کیپسول بھرلیں ایک سےدو کیپسول ہمراہ دودھ نیم گرم شہد ملا ہوا
کیساتھ استعمال کریں
فوائد ۔۔انتشار کی کمی کا قلع قمع کرکےمکمل تندی اور سختی پیداکرتاہےانتہائی محرک اورممسک بھی کمال درجہ ہے
*نوٹ*
اگر آپ تیار شدہ چاہتے ہیں تو 100 کیپسول کی پیکنگ ہی دی جا سکتی ہے
تفصیل کیلۓ رابطہ کریں
9338777700

0 Comments