آج کا نسخہ ہمارے قریبی دوست کے خاطر پیش کیا جارہا ہے جو کہ برسوں سے معمول مطب ہے
یہ دوا بیک وقت، مقوی باہ، مقوی اعصاب، مقوی دماغ، مقوی قلب ہے
ہر طرح کے مردانہ کمزوری کا شافی علاج ہے اسکا استعمال کرنے والا ہی اس کے فؤائد کے بارے میں جانتا ہے
نسخہ افادۂ عام کیلۓ مشتہر کیا جارہا ہے صدری راز ہے جو کہ برسوں خدمات کے بعد حاصل کیا جا سکتا ہے
نسخہ
بادام 100گرام
پستہ 100 گرام
تل سیاہ 100 گرام
سفید موصلی 100 گرام
اخروٹ 100 گرام
ناریل 100 گرام
زعفران 20 گرام
خربوزہ بیج 50 گرام
دونوں مغز 50 گرام
ثعلب پنجہ 100 گرام
تخم پیاز 50 گرام
بالچھڑ 20گرام
کالی مرچ 20 گرام
سفید زیرا 20 گرام
دار چینی 20 گرام
تج 20 گرام
الائچی خورد 20گرام
شہد 2 کیلو
کونچ بیج 50 گرام
بطریقہ معروف معجون بنا لیں
آدھا چاۓ کی چمچ سے صبح وشام کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ہمراہ
خود سے دوا بنانے سے گریز کریں قریبی حکیم سے بنوائیں جو کہ نسخہ کو سمجھتا ہو یا بنی ہوئ دوا ہمارے یہاں سے منگوائیں
قیمت 3500
رقم کی ادائیگی پیشگی
زیادہ جانکاری کیلئے کال کریں
ہارٹ، کینسر، کڈنی امراض، بواسیر ،پتھری،تھائرائڈ ،جملہ معدے کا علاج وجملہ امراض مردانہ وزنانہ کیلۓ رابطہ کریں

0 Comments