مرد کا انزال پہلے ہونے کی وجوہات
مرد عورت سے پہلے ڈسچارج کیوں ہو جاتا ہے ؟
مرد کا مزاج گرم خشک ہوتا ہے اور منی وافر مقدار میں بنتی رہتی ہے جو بوقت جماع خارج ہو جاتی ہے اگر جماع کو کئی ہفتے گزر جائیں تو جسم کے رگ ، پٹھے ، کری ہڈی کی پرورش میں خرچ ہو جاتی ہے جلد انزال کی سب سے بڑی وجہ مردوں میں شہوت کی ذیادتی سے مغلوب ہو کر جلق ، اغلام بازی اور غیر فطری جماع کے مختلف طریقوں سے گھر کر جریان ، احتلام ، اور سرعت انزال جیسی علامات میں گرفتار ہو جاتا ہے تیسری وجہ یہ ہے کہ مواصلت سے پہلےعورت کو جماع سے آگاہ نہ کرنا ہے اور خود ان خیالات میں غرق ہو کر انتشار کامل نہ ہونے سے قبل ہی اچانک حملہ کر دینا ہے
چوتھے عورت کی شہوت کو مشتعل نہ کرنا ہے !!
جس روز پرو گرام ہو صبح سے ہی گھر میں کہہ دیا جاۓ کہ آج جماع کریں گے تو اس سے اول عورت نہا دھو کر اچھے کپڑے پہن کر تیار ہو جاتی ہے دوم اس کے دل میں صبح سے ہی جماع کے لطف انگیز خیالات سے میٹھی میٹھی شہنائیاں بجنے لگتی ہیں اور وہ اپنے آپ کو اس وقت خاص کیلۓ تیار کر لیتی ہے اور جب مرد اس کے ساتھ لیٹ جاتا ہے تو اس وقت اگر مرد اسے مزید شہوت انگیز حرکات سے تیار کر لےتو چند ہی لمحات میں عورت ڈسچارج ہو کر اپنے مرد پر فدا ہو جاتی ہے.
مرد کے جلد فارغ ہونے کی 7 وجوھات
اگر مرد جلد فارغ ہو جاۓ تو یہ اس کے لیے بڑے شرم کی بات ہوتی ہے- اس کی کچھ وجوہات ہیں-
# ہر وقت سیکس کے بارے میں سوچنا اور غلط تصویریں موویز دیکھنا-
# 25 سال کی عمر کے بعد بھی کولا بوتل اور مٹھائیاں کھانے سے باز نہ آنا
# روزانہ ورزش نہ کرنا
# بیوی کو تیار نہ کرنا اور فوری کام شروع کرنے کی کوشش کرنا
# نہ وقت پے کھانا نہ سونا
# ٹینشن لینا
# موٹاپا آ جانا
فحش فلمیں دیکھنا
امساکی گولی وافر مقدار میں استعمال کرنا وغیرہ وغیرہ
امید ہے کہ آپ کو ایک امید جگی ہوگی
آپکے ہاتھ ہی آپکی صحت کی بنیاد قائم ہوتی ہے چاہے تو اسکی بنیاد کو کھوکلا کردیں یا اسکو مظبوط کریں

0 Comments