Recents in Beach

مقوّی باہ کایا کلپ طبِ قدیم کا شاہکار نسخہaslant آل ان ون نسخہ

مقوّی باہ کایا کلپ
طبِ قدیم کا شاہکار نسخہ

ھوالشافی

*🌿ہڑر سیاہ 25 گرام*
*🌿تخم پنواڑ 75 گرام*
*🌿چیتا کی جڑ 75 گرام*
*🌿بھنگرہ سیاہ 150 گرام*
*🌿سال پرانا گڑھ ڈھائی کلو*

*💢ترکیب تیاری💢*

*👆چاروں دواؤں کو باریک کوٹ پیس کر گڑھ میں اچھی طرح ملاکر برابر مقدار میں 360 گولیاں تیار کر لیں*

*👈مقدار خوراک و طریقہ استعمال*

*ایک گولی روز اپنے استعمال میں لاویں برس روز تک عیش اڑاویں اس سے جسم اور روح کو فرحت ملتی ہے باہ کو ترقی ہوتی ہے بدن سے کلّی علّتوں کا اخراج ہو جاتا ہے ہر مہینے اس کے جدا جدا فوائد حاصل ہوتے ہیں*
1 اول ماہ کل امراض دور ہوتے ہیں*
2 دوسرے ماہ سفید داغ کی بیماری دور ہونا شروع ہو جاتی ہے*
3 تیسرے ماہ کل اندام مثل بادام ہو جائے*
4 چوتھے ماہ نزلہ وزکام خارش وغیرہ ہمیشہ کے لئے رفع ہو*
5 پانچویں ماہ باہ کو کمال ہو ہر دم دل کو عورتوں کا خیال ہو*
6 چھٹیے مہینہ سفید بالوں کو سیاہ کر دے*
7 ساتویں مہینے کل امراض شکمی دور ہو جائیں*
8 آٹھویں مہینے قوت بینائی کو استحکام اور تیزی حاصل ہو
9 نویں مہینہ سہو اور نسیان (بھول) کو دور کرتا ہے*
10 دسویں مہینے قوت حافظہ بڑھتی ہے سہو مکمل دور ہوتا ہے اور جو کچھ سنیں وہ ہمیشہ یاد رہے*
11 گیارہویں ماہ جو کچھ عارضہ باقی رہ گیا ہو سب رفع ہو جائے*
12 بارہویں مہینہ مکمل فائدہ نظر آنے لگے*

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *