Recents in Beach

جریان قطرے آنے کا پرمانٹ علاج

جریان قطرے آنے کا پرمانٹ علاج ....

جریان اور لیکوریا  اک بہت ہی خطرناک مرض ہے جس کا وقت پر علاج نہ کیا جائے تو یہ اندر ہی اندر سے انسان کو کھوکھلہ بنا دیتی ہیں اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں انسان زہنی مریض بن جاتا ہے آج کا نسخہ میرا بارہا کا آزمودہ ہے انشااللہ اک ماہ میں جریان کا خاتمہ ہو جاتا ہے انسان فریش ہو جاتا ہے ...
ھوالشافی۔
موصلی سفید         30 گرام
اسگند ناگوری         30 گرام
ستاور                   30 گرام
لاجونتی                30 گرام
تالمکھانہ               30 گرام
مغز بنولہ               30 گرام
اسبغول کا چھلکا    30 گرام
سونٹھ                  30 گرام
الائچی خورد          20 گرام
کوزہ مصری           200 گرام
ترکیب تیاری ... سب اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ...
مزاج .... تر گرم
طریقہ استعمال .. ایک چمچ صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ ...

فوائد ... جریان اور احتلام کا خاتمہ ہو جائے گا منی کو بے شمار گاڑھا کرے گا گردوں کا طاقت دے گا جراثیم کی کمی کو پورا کرے گا گرم خشک اور خشک گرم مزاج والوں کے تمام مسائل حل کرے گا ..
نوٹ ... کھٹی اور تمام  تلی اشیاہ چکنایوں اور بوتلوں  سے پرہیز کرے سادی غذا کا استعمال کرے صبح ورزش کریں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *