Spuerm count increase natural medicine
*مادہ منویہ میں اولاد کے جراثیم پیدا کریں زبردست نسخہ*
نامرد کو مرد، بنائے اور مادہ منویہ میں اولاد کے جراثیم پیدا کرے زبردست نسخہ
*نسخہ الشفاء :*
ثعلب مصری 30 گرام،
ثعلب پنجہ 30 گرام،
سفید موصلی انڈیا 40 گرام،
تخم ریحان 80 گرام
*ترکیب تیاری :*
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
*مقدار خوراک :*
ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں۔
*فوائد :*
نامرد کو مرد بنائے، معدہ کے زخم اور امراض معدہ ختم کرے، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرے، مردانہ امراض ختم کرے، جریان، احتلام، سرعت انزال کو جڑ سے ختم کرے۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭
1 Comments
Mashaallah.allah.apke.ilm.me.barkat
ReplyDelete.ata.kare